اس کاندھے چڑھ اس کاندھے اتر
قسم کلام: مثل
معنی
١ - ہم کو کسی بات میں عذر نہیں ہے آپ کی خاطر اور رعایت منظور ہے
اشتقاق
معانی مثل ١ - ہم کو کسی بات میں عذر نہیں ہے آپ کی خاطر اور رعایت منظور ہے